کل پہلی بار ویکسینیشن نمبر 9 لاکھ سے تجاوز کر گیا، اسد عمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ کل پہلی بار ویکسینیشن نمبر 9 لاکھ  سے تجاوز کر گیا۔

 تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ اس بڑے پیمانے پر مہم کو ممکن بنانے کے لیے پاکستان بھر میں 2600 ویکسینیشن مراکز قائم کیے گئے ہیں اور 2979 موبائل یونٹ کام کر رہے ہیں۔

The post کل پہلی بار ویکسینیشن نمبر 9 لاکھ سے تجاوز کر گیا، اسد عمر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email