ماسک نہ لگانے پر روبوٹ نے پٹائی کردی دلچسپ ویڈیو دیکھیں

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے بعد دنیا بھر میں اس کا خوف پھیلا ہوا ہے۔

اب چونکہ اس وائرس سے لڑنے کے لئے بڑے پیمانے پر ویکسین بنائی بھی جارہی  ہیں اور لگائی بھی جارہی ہیں۔

لیکن پھر بھی ماہرین و سائنسادن کا کہنا ہے کہ کورونا کا خطرہ ابھی تک خلا نہیں ہے اس لئے اپنی تمام تر خفاظتی تدابیر کو جاری رکھیں۔

اسی حوالے سے دنیا بھر میں ماسک پہننے، پینڈ سینیٹائزر کا استعمال کرنے اور سماجی فاصلہ بنائے رکھنے پر مستقل زور  دیا جارہا ہے۔

اسی نوعیت کا ایک واقعہ چین مین پیش آیا ہے جہان ایک ربورٹ نے ماسک نا پہننے پر ایک آدمی کی پٹائی کردی ہے۔

چین میں عوامی مقامات پر روبوٹ تعینات کیے گئے جو ماسک نہ لگانے والے شہریوں کی پٹائی کررہے ہیں تاکہ شہری ماسک لگانے کے عادی بن جائیں۔

مذکورہ شخص کو پہلے ایک روبوٹ نے سزا دی اس کے بعد قریب موجود دو سے تین روبوٹ آگے آگئے اور انہوں نے بھی اس شخص کو ماسک نہ پہننے پر سبق سکھایا۔

The post ماسک نہ لگانے پر روبوٹ نے پٹائی کردی دلچسپ ویڈیو دیکھیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email