مودی حکومت نے بھارت میں گندے کھیل کھلینے کی عادت ڈالی ہے، علی حیدر زیدی

وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے کہا کہ مودی حکومت نے بھارت میں  گندے کھیل کھلنے کی عادت ڈالی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر بحری امور علی حیدر زیدی نے ہرشل گبز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ خوشی ہے کہ آپ نے اس مسئلے کو عام کیا۔

علی حیدر زیدی نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں مزید کہا کہ مودی حکومت نے بھارت میں  گندے کھیل کھلنے کی عادت ڈالی ہے جسے ’’ بلیک میلنگ ‘‘ کی سیاست کہتے ہیں۔

The post مودی حکومت نے بھارت میں گندے کھیل کھلینے کی عادت ڈالی ہے، علی حیدر زیدی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email