پی ٹی آئی حکومت نے موٹر وے منصوبے کو تاخیر کا نشانہ بنایا ، احسن اقبال

مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں عاصم سلیم باجوہ کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے فنڈز بروقت جاری نہ کر کے سی پیک منصوبے کو تاخیر کا نشانہ بنایا ، ڈھائی سال کی تاخیر کا ذمہ دار کون ہے؟

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں عاصم سلیم باجوہ کے موٹر وے منصوبے کے ٹوئٹ  پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ اس 285 کلومیٹر طویل منصوبہ نے جس پر 2016 میں کام کا آغاز کیا گیا دسمبر 2018 تک مکمل ہو جانا تھا۔

The post پی ٹی آئی حکومت نے موٹر وے منصوبے کو تاخیر کا نشانہ بنایا ، احسن اقبال appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email