بھارت میں مودی کی حکومت نے سب کچھ برباد کردیا ہے ، عمر ایوب خان

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ بھارت میں مودی کی حکومت نے سب کچھ برباد کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں ہرشل گبز کے ٹوئٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ بھارت کو آئی او کے میں معصوم لوگوں کو آزادی دینی چاہیے۔

وفاقی وزیر برائے اقتصادی امور عمر ایوب خان  نے کہا کہ آزاد کشمیر میں کشمیر پریمر لیگ  ہوگا ، آزاد کشمیر میں لوگ آزادی کے ساتھ کرکٹ سے لطف اندوز ہوں گے۔

The post بھارت میں مودی کی حکومت نے سب کچھ برباد کردیا ہے ، عمر ایوب خان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email