عائزہ خان کی خوبصورت نئی تصاویر

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی بہترین ادکارہ و ماڈل عائزہ خان آئے دن اپنے فوٹو شوٹز کی وجہ سے سوشل میڈیا کی زینت بنی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ کی چند نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

موجودہ پوسٹ میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ تصاویر میں کالے رنگ کے لباس میں موجود ہیں۔

اداکارہ نے ان تصاویر میں اپنے لک کو مکمل کرنے کے لئے اپنے بالوں کو 90 کی دھائی کا انداز دیا ہوا ہے جبکہ ان کے کانوں میں گلاب کے شکل کے ایئر رنگز پہنے ہوئے ہیں۔

اسکے علاوہ عائزہ خان نے اپنی جوتوں کے لئے بھی پیاری اور نازک سی بلیک سینڈلز کا انتخاب کیا ہے۔

موجودہ پوسٹ میں ایک تصویر میں ادکارہ کے ہاتھ میں لال گلاب موجود ہیں جو ان کی شخصیت کو مکمل کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی یہ تصاویر کسی شوٹ سے لی گئی ہیں۔

The post عائزہ خان کی خوبصورت نئی تصاویر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email