ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار

ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارش جاری ہے جس کے باعث شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موسلادھار بارش سے میدانی علاقوں سے آنے والے سیاح مری کے موسم سے خوب لطف اندوز ہورہے ہیں جبکہ بعض علاقوں میں بجلی کا نظام بھی درہم برہم ہوکر رہ گیا ہے۔

واضح رہے کہ بارش کا سلسلہ مزید کچھ اور دن جاری رہنے کا امکان ہے۔

 

The post ملکہ کوہسار مری میں موسلادھار بارش ، موسم خوشگوار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email