منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستانی اداکارہ منشا پاشا کی خوبصورت تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

 اداکارہ منشا پاشا نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنی تصویر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

منشا پاشا کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی منفرد تصویرکو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

اس سے قبل منشا پاشا کی جانب سے اپنی سالگرہ کی خوبصورت تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے مداحوں کے ساتھ بھی شیئر کی گئیں تھیں۔

واضح رہے اداکارہ منشا پاشا نے اپنی سالگرہ اپنے شوہر جبران ناصر کے ساتھ منائی تھی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

 پاکستانی شوبز انڈسٹری میں منفرد کام کرنے والی اداکارہ منشا پاشا نے اپنی 33 ویں سالگرہ منائی تھی۔

View this post on Instagram

 

A post shared by Mansha Pasha (@manshapasha)

واضح رہے کہ اداکارہ نے بتایا تھا کہ انہیں یہ سرپرائز برتھ ڈے پارٹی اُن کے دوستوں کی جانب سے دی گئی،جس سے متعلق وہ بالکل بھی نہیں جانتی تھیں۔

The post منشا پاشا کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email