بول بیٹس کا گانا ’’ایک دم‘‘ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا

بول انٹرٹینمنٹ  کا منفرد میوزک شو ’بول بیٹس‘  اپنے مداحوں کے لیے لے کر آیا ہے ایک اور شاندار پیشکش ’’ایک دم‘‘۔

نئے ریلیز ہونے والے گانے ’’ایک دم‘‘ کے ٹیزر نے بھی خوب مقبولیت حاصل کی تھی۔

بول انٹرٹینمنٹ کے منفرد شو ’بول بیٹس‘ کے سیزن ون میں لوگ سن سکیں گے اپنے پسندیدہ گلوکاروں و گلوکاراؤں کی سریلی آوازیں۔

یاد رہے کہ بول نیٹ ورک کی جانب سے ریلیز کیا گیا گانا بول کفارہ یوٹیوب پر سو ملین سے زائد ویووز کے ساتھ پاکستان کا سب سے زیادہ سنے جانے والا گانا بن چکا ہے۔

The post بول بیٹس کا گانا ’’ایک دم‘‘ریلیز ہوتے ہی مقبول ہوگیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email