وزیر خارجہ کل ملتان پہنچیں گے

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل ملتان پہنچیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کل ملتان پہنچیں گے جہاں وہ ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی  اپنے حلقے کی مختلف یونین کونسلو ں کا دورہ کریں گے جبکہ مختلف تقریبا ت میں شرکت اور وفود سے بھی ملاقات کریں گے۔

The post وزیر خارجہ کل ملتان پہنچیں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email