جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ بہت جلد ریلیز

جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ بہت جلد ریلیز کی جارہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہالی ووڈ اسٹار ڈیوین جانسن  اور ایملی بلنٹ اس فلم میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔

کامیڈی اور ایڈونچر سے بھرپور یہ فلم کل ریلیز کی جارہی ہے۔

The post جادوئی درخت کی تلاش کا مشن ’جنگل کروز‘ بہت جلد ریلیز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email