اداکارہ اسرا بیلگیچ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس

اداکارہ اسرا بیلگیچ نے ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث جانی و مالی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے۔

مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر حلیمہ نے ایک پیغام جاری کیا جس میں انھوں نے تحریر کیا کہ وہ اس واقعے کے بعد ناقابلِ بیان اداسی میں ہیں۔

ترک زبان میں جاری کیے گئے بیان میں حلیمہ سلطان کا کہنا تھا کہ ہم کسی بھی حادثے کے لئے تیار نہیں ہوتے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق ترکی کے جنگلات میں لگی آگ کے باعث چار افراد زندگی کی بازی ہار گئے جبکہ 180 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

 

The post اداکارہ اسرا بیلگیچ کا قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email