اداکار اکشے کمار نے اپنی فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ بتادی

معروف اداکار اکشے کمار کی نئی فلم مسلسل منسوخی کے بعد اب حتمی طور پر ریلیز ہونے جارہی ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق فلم بیل بوٹم رواں برس 27 جولائی کو ریلیز ہونی تھی جو اب آئندہ ماہ تھیٹرز کی زینت بنے گی۔

اکشے کمار نے اپنی فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ بتادی

اداکاراکشے کمار نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام بھی جاری کیا جس میں انھوں فلم کا ایک چھوٹا سا ٹیزر بھی شیئر کیا۔

اکشے کمار نے فلم کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان یوں کیا کہ “بڑی اسکرین پر آپ کو محظوظ کرنے کا ہمارا مقصد، تاریخ 19 اگست 2021، فلم بیل بوٹم کی آمد کا اعلان کرتے ہیں۔

The post اداکار اکشے کمار نے اپنی فلم کی ریلیز کی نئی تاریخ بتادی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email