یمنیٰ زیدی کے گھر خوشیوں کا سماں ،ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں

پاکستان شوبز انڈسٹری کی خوبصورت اداکارہ یمنیٰ زیدی کے گھر ہر طرف خوشیوں کا سماں چھا گیا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

یمنیٰ زیدی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ کیک بھی ہے۔

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ بیسٹ ڈے، مجھے آپ لوگ بہت پسند ہیں۔

اداکارہ کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مبارکباد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

یمنیٰ زیدی نے دو گھنٹے پہلے ہی اپنے مداحوں کے ساتھ یہ خوبصورت لمحات شئیر کیے ہیں اور اب تک 1 لاکھ 50 ہزار سے زیادہ لائیکس بھی آچکے ہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

 

The post یمنیٰ زیدی کے گھر خوشیوں کا سماں ،ہر طرف سے مبارکبادیں آنے لگیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email