معروف پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے ملک ریاض کے بھتیجے کے ساتھ شادی کر لی

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی مقبول ماڈل، اداکارہ اور  میزبان علیزے گبول نے شادی کر لی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by TeamPakiCelebs 🇵🇰 (@teampakicelebs)

ماڈل و اداکارہ علیزے گبول نے حال ہی میں اپنی انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے اپنے چاہنے والوں کو خوشخبری سنائی ہے۔

علیزے گبول نے اپنے انسٹاگرام پر ایک تصویر شیئر کی جس میں ان کے ہاتھوں میں کوئی انگوٹھی پہنا رہا ہے۔

ماڈل و  اداکارہ نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں لکھا ‘ نئی شروعات، الحمداللہ’۔

Alyzeh Gabol

علاوہ ازیں علیزے گبول نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ‘دل’ اور ‘انگھوٹی’ کے ایموجی کا بھی استعمال کیا۔

Alyzeh Gabol Marries Malik Riaz’s Nephew in Secret Ceremony

یاد رہے کہ اداکارہ کی دوست شانزے شیخ نے اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں نے علیزے کی انگوٹھی والی تصویر کے ساتھ لکھا کہ ‘الحمداللہ میری دوست اب شادی شدہ ہے۔

Alyzeh Gabol

Alyzeh Gabol

ماڈل علیزے کی دوست کی اسٹوری سے بات ظاہر ہو رہی ہے کہ یہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی ہیں۔

Alyzeh Gabol Marries Malik Riaz’s Nephew in Secret Ceremony

خیال رہے کہ ماڈل و اداکارہ علیزے گبول اس سے قبل اساما نامی شخص کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئی تھیں جن سے ان کی ایک بیٹی میرال ہے۔

Alyzeh Gabol Marries Malik Riaz’s Nephew in Secret Ceremony

واضح رہے کہ علیزے گبول کی یہ شادی زیادہ عرصے تک نہ چل سکی اور  انہوں نے چند ہی عرصے میں اساما سے راہیں جدا کر لیں۔

The post معروف پاکستانی اداکارہ نے خاموشی سے ملک ریاض کے بھتیجے کے ساتھ شادی کر لی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email