نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہرجعفرکو لاہورپہنچا دیا گیا

نور مقدم قتل کیس میں ملزم ملزم ظاہرجعفرکو لاہور میں فرانزک لیبارٹری پہنچا دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کی پولیس ملزم ظاہر جعفر کو لیکر لاہور پہنچ گئی ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ فرانزک لیبارٹری میں رہائش گاہ سے ریکورکی گئی فوٹیج کا فرانزک تجزیہ کیا جائےگا اس کے علاوہ ملزم کا فرانزک لیبارٹری میں پولی گرافک ٹیسٹ بھی کیا جائے گا۔

The post نور مقدم قتل کیس، ملزم ظاہرجعفرکو لاہورپہنچا دیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email