ملک بھر میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کی جاری کردہ نئے اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں  گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4 ہزار 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، اور24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے مطابق 24 گھنٹوں کے دوران 58 ہزار 203

کورونا ٹیسٹ کیےگئے ہیں۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 86 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email