جانیئے! دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز

آج ہم آپ کو اس اسٹوری میں بتا رہے ہیں لوگوں کے دانتوں سے متعلق کچھ ایسی حقیقت جو ہیلتھ لائن فار ٹوتھ اینڈ سائنس کے ماہرین نے بتائی ہے۔

ان ماہرین کا کہنا ہےکہ لوگوں کے 32 دانت کیوں ہوتے ہیں؟ اور کیا ہر کسی کے منہ میں اتنے دانت ہوتے ہیں یا نہیں؟

32 دانت

کچھ لوگوں کے منہ میں 32 دانت دراصل اس لئے ہوتے ہیں کیونکہ ان کے جسم میں کیلشیئم اور فلورک کیویٹیز زیادہ پائی جاتی ہیں اور یہ قدرتی طور پر پیدائش سے قبل ہی انسان کے مسوڑوں میں بننے لگتا ہے جس سے بچے کا مسوڑا اور جبڑا تخلیق پاتا ہے۔

32 دانت والے افراد کی خصوصیات

چالاک

32 دانت والے افراد کو اکثر لوگ کہتے ہی ہیں کہ ارے آپ کے تو 32 دانت ہیں، آپ بہت تیز اور چالاک ہیں۔

یہ بات ماہرین بھی کہتے ہیں کیونکہ ان لوگوں کا امیون سسٹم بھی تیز ہوتا ہے اور دماغ کی چھٹی حس دوسروں کے مقابلے زیادہ اچھی ہوتی ہے۔

خوش قمست

ان لوگوں کو خوش قمست اس لئے کہا جاتا ہے کیونکہ یہ لوگ جس چیز کی خواہش کرتے ہیں اس کے لیے اسباب بھی بنالیتے ہیں اور یوں ان کی کہی ہوئی بات پوری ہو جاتی ہے اور یہ خوش قمستی سے آگے بڑھتے ہیں۔

طویل عمر

ایسے لوگ طویل عمر پاتے ہیں اور 65 سال کی عمر تک بالکل فعال نظر آتے ہیں، البتہ جسمانی بیماریوں کے باعث کمزور ہو جاتے ہیں، مگر یہ سائنس کہتی ہے کہ ایسے لوگوں کی عمر زیادہ ہوتی ہے۔

The post جانیئے! دانتوں کی تعداد سے متعلق شخصیت کے دلچسپ راز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email