انٹر کے امتحانات کا سلسلہ جاری

سکھرمیں ثانوی و اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ سکھر کے زیر اہتمام انٹر کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکھر میں آج زولوجی کا پرچہ لیا جارہا ہے جبکہ پرچے کا دورانیہ ایک گھنٹے کا ہے۔

 تعلیمی بورڈ سکھر کی ٹیمیں بھی مختلف امتحانی مراکز میں مصروف عمل ہیں۔

واضح رہے کہ دوران امتحانات مختلف امتحانی سینٹرز میں طلبہ وطالبات سے 45 موبائل فون برآمد کرلیے گئے ہیں۔

 

The post انٹر کے امتحانات کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email