ضعیف خاتون کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ضعیف خاتون کی ہیوی بائیک چلانے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈٰیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ضعیف خاتون ہیوی بائیک بہت مسکرا کر چلا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by @__shubham__5x

تاہم یہ نہیں معلوم کے خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے اور ان کا کیا نام ہے۔

البتہ سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے ہیوی بائیک چلانے والی ضعیف خاتون کو خوب داد دی جا رہی ہیں ساتھ ہی صارفین کی جانب سے ویڈیو کو لائیک بھی کیا جا رہا ہے۔

The post ضعیف خاتون کی ہیوی بائیک چلاتے ہوئے ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email