ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا

ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

 ایف بی آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق 3 کروڑ فیس ماسک کی درآمد پر سیلز ٹیکس وصول نہیں کیا جائے گا۔

The post ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چھوٹ سے متعلق نوٹیفیکیشن جاری کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email