پانی کی گنجائش بڑھنے پر راول ڈیم انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا

پانی کی گنجائش بڑھنے پر راول ڈیم انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آبادمیں تیزبارش کےبعد راول ڈیم میں پانی کی سطح مزید بلند ہو گئی اور مزید بلند ہونے پراسپیل ویزکھول دیے جائیں گے۔

راول ڈیم انتظامیہ کے مطابق ڈیم میں پانی جمع کرنےکی گنجائش 1752 فٹ ہے اور اس وقت پانی کی سطح 1749 فٹ ہے۔

واضح رہے کہ راول ڈیم میں پانی ذخیرہ کرنےکی گنجائش انتہائی کم ہے۔

The post پانی کی گنجائش بڑھنے پر راول ڈیم انتظامیہ نےالرٹ جاری کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email