نور مقدم کیس :پولیس نے حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد

نور مقدم کیس میں پولیس نے حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں۔  

تفصیلات کے مطابق مرکزی ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد کر دی ہیں، ڈیوٹی مجسٹریٹ کے ریمانڈ کے آرڈر کو کالعدم قرار دینے کی درخواست بھی مسترد کر دی ہیں۔

واضح رہے کہ اسلام آباد کے سیشن جج ویسٹ کامران بشارت مفتی نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ سنایا تھا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ عبورج ضمانت کے باوجود گرفتاری پر پولیس کے خلاف حبس بے جا میں رکھنے کی  درخواست دائر کی گئی ہے۔

The post نور مقدم کیس :پولیس نے حبس بے جا میں رکھنے کے خلاف درخواستیں مسترد appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email