راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف

راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں نے سیلاب کی صوتحال اختیار کرلی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں شدید بارش سے نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہای الیون میں سیلابی صورتحال ہونے کے باعث پاک فوج کے دستے ریلیف اینڈ ریسکیو میں سول انتظامیہ کی مدد میں مصروف ہیں۔

The post راولپنڈی میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ، فوج امدادی کاموں میں مصروف appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email