علی سدپارہ کی جسد خاکی کہاں دفنائی جائے گی؟ بیٹے نے بتادیا

علی سدپارہ کے بیٹے نے اپنے والد کی جسد خاکی سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق ساجد سدپارہ نے اپنے والد نیشنل ہیرو علی سدپارہ  کی جسد خاکی کو کےٹو پر ہی دفنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ اطلاع  کےٹو کی ٹاپ سے ساجد نے بیس کیمپ کو دے دی ہے۔

اس ضمن میں ساجد سدپارہ کا کہنا ہے کہ کےٹو کا بیٹا  کےٹو پر ہی دفن کا ہوگا، اب کےٹو اور علی سدپارہ ہمیشہ کےلئے ساتھ رہیں گے۔

The post علی سدپارہ کی جسد خاکی کہاں دفنائی جائے گی؟ بیٹے نے بتادیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email