اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by (@sabaqamarzaman)

پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سورج کے طلوع ہونے کے مناظر سے لطف اندوز ہو رہی ہیں۔

واضح رہے کہ صبا قمر کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند بھی کیا جاتا ہے۔

The post اداکارہ صبا قمر کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email