آئرلینڈ، دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے

آئرلینڈ میں دلہنوں  نے احتجاج کر دیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق شادیوں کے شرکاء کی تعداد میں کمی پر دلہنوں کا احتجاج رنگ لے آیا۔

آئرلینڈ میں دلہنوں  کی جانب سے کیے جانے والے احتجاج کے بعد حکومت نے شادیوں کے شرکاء کی تعداد بڑھادی۔

آئرش کابینہ نے 5 اگست سے 100 افراد کو شادی کے پروگرام میں شرکت کی اجازت دے دی۔

ملک میں کورونا کی پابندیوں کے باعث شادیوں میں 50 افراد کو شرکت کی اجازت تھی۔

واضح رہے کہ احتجاج کے شرکاء نے اپنے مطالبات کو منوانے کے لیے وزیراعظم کے آفس تک مارچ کیا تھا۔

The post آئرلینڈ، دلہنوں نے احتجاج کے بعد اپنے مطالبات منوالیے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email