کراچی والے ہوجائیں ہوشیار؛ محکمہ موسمیات نے خطرناک بارش کی پیشگوئی کردی

محکمہ موسمیات نے کراچی میں 3 روزکے دوران خطرناک بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔

تفصلات کے مطابق کراچی میں محکمہ موسمیات نے اگلے 3 روزکے دوران سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب موسم ابر آلود رہنے اور ہلکی بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سمندر کے نچلی سطح کے بادلوں کے سبب 3روز کے دوران ہلکی بارش اور بوندباندی کا امکان رہے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کو شہر میں تندوتیز ہوائیں چلیں جس کی رفتار45کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی جبکہ منگل کو موسم ابرآولود اور تیزہوائیں چلنے کی توقع ہے، زیادہ سے زیادہ پارہ 31سے33ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

The post کراچی والے ہوجائیں ہوشیار؛ محکمہ موسمیات نے خطرناک بارش کی پیشگوئی کردی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email