ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی بیڈمنٹن دوسرا میچ بھی ہارگئیں

ٹوکیو اولمپکس میں پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی دوسرا میچ بھی ہارگئیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستانی بیڈمنٹن کھلاڑی ماحور شہزاد کو برطانوی کھلاڑی کرسٹی گلمور نے یکطرفہ مقابلے کے بعد ہرایا ہے۔

واضح رہے کہ کرسٹی گلمور نے ماحور شہزاد کو 2114 کے اسکور سے شکست دی ہے۔

The post ٹوکیو اولمپکس، پاکستانی بیڈمنٹن دوسرا میچ بھی ہارگئیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email