کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کا کردار اہم رہا، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کا کردار اہم رہا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا جیسے متعدی امراض آتے رہیں گے، متعدی امراض سے متعلق ایک سینٹر کی ضرورت ہے ایسا سینٹر ہو جہاں متعدی امراض سے متعلق ڈیٹا موجود ہو۔

ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کورونا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کا کردار اہم رہا ہے، صحت کے شعبے میں اصلاحات کی جارہی ہیں۔

The post کورونا وبا پر قابو پانے کیلئے این سی او سی کا کردار اہم رہا، ڈاکٹر فیصل سلطان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email