انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری

 

سکھر میں جاری انٹرمیڈیٹ  کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ بد سطور جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق سکھرمیں آج بوٹنی کا پرچہ لیا جارہا ہے جس میں طلباء باآسانی نقل کرنے میں مصروف ہیں جبکہ انتظامیہ تاحال خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے۔

واضح رہے کہ سکھر سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بھی انٹرمیڈیٹ کے امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔

 

 

The post انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں نقل کا سلسلہ جاری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email