شہروز کاشف نے کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا

کوہ پیما  پر شہروز کاشف نے دنیا کہ دوسری بلند ترین چوٹی کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کوہ پیما  لٹل کے آبائی گاؤں ہوشے سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں نے کےٹو سر کرلی، معروف کوہ پیما حسن سدپارہ کے قریبی رشتہ دار، اکبر سدپارہ اور شریف سدپارہ بھی کےٹو سر کرنے کے قریب ہیں۔

زرائع نے بتایا ہے کہ نیپالی دو کوہ پیماؤں نے بھی کےٹو سر کرلی ہے۔

 

The post شہروز کاشف نے کےٹو پر سبز ہلالی پرچم لہرا دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email