پشاور میں آج سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز

پشاور سمیت صوبے کے 8  تعلیمی بورڈز میں آج سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز ہورہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق 8 تعلیمی بورڈ میں کل 6 لاکھ 72 ہزار 196    طلباء امتحان دیں گے جبکہ نویں جماعت کے  4لاکھ  15ہزار 962 طلباء اور گیارہویں جماعت کے 2 لاکھ 56ہزار234 طلباء امتحانات  میں حصہ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ خیبرپختونخوا کے  8 اضلاع  میں نویں جماعت کے امتحانات کیلئے 2ہزار554امتحانی مراکز جبکہ گیارہویں جماعت کیلئے      13 سو 85امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں۔

The post پشاور میں آج سے نویں اور گیارہویں جماعت کے امتحانات کا آغاز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email