پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے

عالمی وباء کی بڑھتی ہوئی تباہ کاریوں کے باعث ملک بھر میں کورونا سے مزید 39 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئے  اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 262 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ 49 ہزار 412 کورونا ٹیسٹ بھی کیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 6.6 فیصد ہو گئی ہے۔

The post پاکستان میں کورونا سے مزید 39 افراد جان کی بازی ہار گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email