قومی ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل 11 کھلاڑی پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق یہ تمام کھلاڑی 1 روز تک روم آئسولیشن میں رہیں گے جس کے بعد تمام کھلاڑیوں کی آرائیول کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کل ہوگی۔

واضح رہے کہ کوویڈ 19 ٹیسٹ کے نتائج منفی آنے کے بعد ہی ان تمام کھلاڑیوں کو ٹریننگ کی اجازت ہوگی۔

The post قومی ٹیسٹ اسکواڈ پاکستان سے ویسٹ انڈیز پہنچ گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email