یمنیٰ زیدی کو پاکستانی عالیہ بٹ قرار دے دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اور باصلاحیت اداکارہ یمنیٰ زیدی کو اداکارہ عالیہ بٹ قرار دے دیا گیا۔

اداکارہ یمنیٰ زیدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی نئی دلکش تصویرشیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Yumna Zaidi (@yumnazaidiofficial)

اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سیاہ رنگ کا  لباس زیب تن کیا ہوا ہے۔

اداکارہ کی تصویر پر تبصرے کرتے ہوئے سوشل میڈیا صارفین نے اُنہیں بالی ووڈ کی اداکارہ عالیہ بٹ قرار دیا۔

سونیا حسین کی تصویروں پر سوشل میڈیا صارفین کے تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

The post یمنیٰ زیدی کو پاکستانی عالیہ بٹ قرار دے دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email