اریبہ حبیب کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اریبہ حبیب کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔

اداکارہ اریبہ حبیب نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام اسٹوری پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Areeba Habib (@imareebahabib)

اریبہ حبیب کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے دیسی لباس زین تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

 اداکارہ اریبہ کی جانب سے انسٹاگرام پر پوسٹ کی جانے والی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ اریبہ حبیب سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی  ہیں۔

The post اریبہ حبیب کا دیسی انداز مداحوں کو بھا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email