اولمپک ولیج میں کورونا کے مزید 19 کیسز سامنے آ گئے

اولمپک ولیج میں کورونا کے مزید 19 کیسز سامنے آ گئے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اولمپک ولیج میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد تعداد 148 تک پہنچ گئی ہے۔

اولمپک ولیج میں 16 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جس کے بعد پہلی جولائی سے اب تک سامنے آنے والے کیسزکی تعداد 148 تک پہنچ گئی ہے۔

نیدر لینڈ کی روئنگ ٹیم کے ایتھلیٹ ، کوچ اور ایک آفیشل میں کووڈ کی تصدیق کے بعد ٹیم نے خود کو آئسولیٹ کر لیا ہے۔

خیال رہے  اولمپکس میں تماشائیوں کو اکھٹا ہونے کی اجازت نہیں لیکن ٹرائی تھلون مقابلے کو دیکھنے کےلیے تماشائیوں کی بڑی تعداد سڑک کے کناروں پر جمع ہوگئی ۔

The post اولمپک ولیج میں کورونا کے مزید 19 کیسز سامنے آ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email