کنزہ ہاشمی کے گھر خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی کے گھر ہر طرف خوشیوں کا سماں چھا گیا۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹا گرام سے کچھ تصاویر پوسٹ کی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Kinza Hashmi (@kinzahashmi)

کنزہ ہاشمی کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ کے ہمراہ کیک بھی رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے تصاویر کے کیپشن میں لکھا ہے کہ میرے پانچ ملین فالورز ہوگئے ہیں۔

اداکارہ نے مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ آپ لوگوں کے پیار اور سپورٹ کا بہت شکریہ۔

اداکارہ نے مزید لکھا کہ تم لوگ میری طاقت ہو اور مجھے ہر دن پہلے سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کی ترغیب دیتا ہے۔

کنزہ ہاشمی کی پوسٹ کو مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے اور مبارکباد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

واضح رہے کنزہ ہاشمی اسنٹاگرام پر اپنی تصاویر اور ویڈیوز مداحوں کے ساتھ پوسٹ کرتی رہتی ہیں۔

The post کنزہ ہاشمی کے گھر خوشیوں کا سماں، ہر طرف سے مبارک بادیں آنے لگیں appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email