پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ ہانیہ عامرکی دلکش تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
اداکارہ ہانیہ عامر نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔
View this post on Instagram
ہانیہ عامر کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نے سرخ رنگ کا کا لباس زیب تن کیا ہوا ہے جو ان کی خوبصورتی میں مزید چار چاند لگا رہا ہے۔
View this post on Instagram
اداکارہ ہانیہ کے مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی خوبصورتی کی تعریف کی جا رہی ہے۔
واضح رہے کہ اداکارہ ہانیہ عامر سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں۔
The post ہانیہ عامر کی دلکش تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بن گئیں appeared first on .