نیمل خاور کے دیسی لُک نے مداحوں کو دیوانا کر دیا

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ اور حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور عباسی کا دیسی لُک سوشل میڈیا پر مقبول ہو گیا۔

نیمل خاور نے اپنی سفید ساڑی میں ملبوس چند دلکش تصاویر انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی ہیں۔

اداکارہ نے ساتھ ہی اپنی نامکمل پینٹگنز کا تذکرہ بھی کیا، اور کاٹن کی ساڑھیوں کی تعریف بھی کی۔

صارفین کی بڑی تعداد نیمل خاور عباسی کے اس دیسی لُک کی تعریف کرتی دکھائی دے رہی ہے۔

The post نیمل خاور کے دیسی لُک نے مداحوں کو دیوانا کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email