پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ علیزے شاہ کی ڈانس ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ غیر مناسب ڈانس کر رہی ہیں۔
View this post on Instagram
وائرل ہونے والی ویڈیو کی وجہ سے اداکارہ علیزے کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
View this post on Instagram
اس سے قبل اداکارہ علیزے شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔
اداکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں علیزے شاہ نے ہلکے گلابی رنگ کا لباس زیب تن کیا ہوا تھا جبکہ ویڈیو میں انگریزی بیک گراؤنڈ میوزک بھی سنائی دے رہا۔
View this post on Instagram
واضح رہے کہ علیزے شاہ کی جانب سے شیئر کی گئی یہ ویڈیو اُن کے مداحوں کو کچھ خاص پسند نہیں آئی ہے اور صارفین نے تنقید کرنا شروع کر دی تھی۔
The post عالیزے شاہ کی ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .