ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا

ناسا  کے سائنسدانوں نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا کامیابی سے تعین کرلیا  ہے۔

غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے کے سائنسدانوں نے خلائی جہاز‘‘ان سائٹ ’’سے حاصل معلومات کے ذریعے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کی مکمل شکل تیار کی ہے ۔

سائنسدانوں کے مطابق مریخ کی بیرونی پرت کی موٹائی 24 سے 72 کلو میٹر جبکہ اندرونی پرت کا نصف قطر 1830 کلومیٹر ہے ۔

یہ خلائی جہاز 2019 سے مریخ میں آنیوالے زلزلوں کو ریکارڈ کر رہا ہے ۔

The post ناسا نے مریخ کے اندرونی ڈھانچے کا تعین کر لیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email