وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کی علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق

وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے علی سدپارہ سمیت تینوں لاپتہ کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات گلگت بلتستان فتح اللہ خان نے کے ٹو پر علی سدپارہ،  جان اسنوری اور جوآن پابلو موہر  کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق کردی ہے۔

The post وزیر اطلاعات گلگت بلتستان کی علی سدپارہ سمیت تینوں کوہ پیماؤں کے جسد خاکی ملنے کی تصدیق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email