ایک بار پھر پلیر آف دی سیریز کا ایوارڈ مریم نواز کو جاتا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ مریم نواز کا شکریہ! ایک بار پھر پلیئر آف دی سیریز کا ایوارڈ انکو ہی جاتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق فیصل جاوید نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ میں کہا ہے کہ جس تیزی سے مریم صاحبہ نے ن لیگ کا یہ حال کردیا اس رفتار سے تو بلاول نے بھی پیپلز پارٹی کو تباہ حال نہیں کیا تھا۔
ان کا کہنا تھا کہ مریم اور بلاول، دونوں خراجِ تحسین کے مستحق ہیں۔

The post ایک بار پھر پلیر آف دی سیریز کا ایوارڈ مریم نواز کو جاتا ہے، فیصل جاوید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email