دنیا کا سب سے باریک مقناطیس تیار

کمرے کے عام درجہ حرارت پر کام کرنے والا دنیا کا سب سے باریک مقناطیس بنالیا گیا ہے۔

غیر  ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق قناطیس کی موٹائی صرف ایک ایٹم کے برابر ہے۔

اسے کوانٹم طبیعیات اور آہن مقناطیسیت اور دیگر امور میں استعمال کیا جاسکے گا ، مزید امید یہ ہے کہ اس سے بہتری میموری آلات اور نئی ٹیکنالوجی کا ظہور بھی ہوگا۔

نیا ایجاد کردہ مقناطیس ایک ایٹم تک باریک ہے جو کامیابی سے کام کرسکتا ہے، اسے یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے پروفیسر جائی یاؤ نے تیار کیا ہے۔

واضح رہے کہ  دوٹوڈی مقناطیس بنانے کی کوششیں کی گئی تھی  جو ناکام ہوئیں۔

The post دنیا کا سب سے باریک مقناطیس تیار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email