پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے

پاکستان ہاکی ٹیم کےکھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے.

تفصیلات کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن نے 32 کھلاڑیوں کو مدعو کیا ہے۔

اس حوالے سے قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید کا کہنا ہے کہ کھلاڑیوں کے رپورٹ کرنے پر ان کا ڈیٹا مکمل کیا جائے گا۔

ٹیم کے ہیڈ کوچ خواجہ جنید نے کہا کہ  کل سے 2 روزہ فٹنس ٹیسٹ شروع ہوگا۔

The post پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑی فٹنس ٹیسٹ کے لیے آج رپورٹ کریں گے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email