عثمان بزدار کا آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی گاڑی کے حادثے پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور گاڑی کو حادثے میں 4 فوجی جوانوں کی شہادت  پر اظہار افسوس کیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے شہداء کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا۔

وزیراعلی عثمان بزدار نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور کہا کہ شہداء کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

The post عثمان بزدار کا آزاد کشمیر میں الیکشن ڈیوٹی پر مامور فوجی گاڑی کے حادثے پر اظہار افسوس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email