آزاد کشمیر میں حکومت ن لیگ کی ہے پھر بھی دھاندلی کا رونا ہے، فیصل جاوید

سینیٹر فیصل جاوید کہتے ہیں کہ آزاد کشمیر میں حکومت ن لیگ کی ہے اور عملہ بھی ن لیگ کا ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ پیغام میں انہوں نے لکھا ہے کہ  موجودہ وزیراعظم ن لیگ کا ہے جبکہ  ساری سرکاری مشینری بھی ن لیگ کے ہاتھ میں ہے اور ساتھ میں دھاندلی کا رونا ہے۔

 

 

انہوں نے مزید لکھا کہ  یہ خود کبھی بغیر دھاندلی کے انتخابات جیت ہی نہیں سکتے کیونکہ  انہوں نے ہمیشہ نیوٹرل امپائر کی مخالفت کی ہے۔

 

The post آزاد کشمیر میں حکومت ن لیگ کی ہے پھر بھی دھاندلی کا رونا ہے، فیصل جاوید appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email