باغ کے پولننگ اسٹیشن میں پولننگ کا دوبارہ آغاز

 ایل اے 15 وسطی باغ ہاڑی گہل پولنگ نمبر 86 میں پولنگ کا عمل دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق انتظامیہ اور متحارب گروپوں میں مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں جو لوگ ووٹ ڈالنا چاہتے ہیں وہ آجائیں۔

واضح رہے کہ کچھ دیر قبل باغ کے پولنگ اسٹیشن میں کارکنان کے درمیان ہوئی  ہنگامہ آرائی کے باعث پولنگ کا عمل روک دیا گیا تھا۔

 

 

The post باغ کے پولننگ اسٹیشن میں پولننگ کا دوبارہ آغاز appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email